Overblog Follow this blog
Administration Create my blog

INTERNET AND WEB DESIGNING انٹرنیٹ، آج کے ٹیکنالوجی کے زمانہ میں نوجوانوں کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔انٹرنیٹ سے مربوط ہونے کا ایک اہم مقصد فیس بک اور واٹس ایپ بتایا جاتا ہے۔چونکہ یہ دونوں انٹر نیٹ ڈاٹا سے چلائے جاتے ہیں۔نوجوان فیس بک اور واٹس ایپ...

Read more

سٹی کمشنر پولیس مہیندرریڈی نے بتایا ہے کہ ملٹری علاقہ میں مشتبہ حالت میں جھلس کر فوت ہوئے کمسن مصطفی کی موت کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہے ۔انہوں نے بتایا کہ سینئر عہدیدار اس واقعہ کی تحقیقات میں مصروف ہیں اورآرمی کے عہدیداروں سے بھی اس سلسلہ میں تعاون حاصل...

Read more

طوفان ہد ہد' کے قیام کی تصدیق ، بھارتی محکمہ موسمیات ( آئیمڈی ) نے اتوار کے روز شمالی ساحلی آندھرا پردیش اور جنوبی اڑیسہ کے لئے ایک طوفان کا انتباہ جاری کیا ہے۔ طوفان ہد ہد سخت موڑ اختیار کریگا۔ آندھراپردیش و تلنگانہ میں زبردست چوکسی۔ طوفان اتوار کو اندھرا...

Read more

وزیراعلیٰ کے چندرشیکھرراؤ نے مہدی پٹنم صدیق نگر کے ساکن مصطفی کی موت پرافسوس کااظہار کیا ہے۔متوفی کے افرا دخاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے ورثاء کو پانچ لاکھ روپئے ایکس گریشیا دینے کااعلان کیا۔کے چندرشیکھرراؤ نے مصطفی کی موت کی تحقیقات کابھی...

Read more

11 years old mustafa who was burned yesterday by military people at Mehdipatnam declared dead just now. Ya Allah mustafa ke ghar walo ko sabar e jameel aata farma, aur us masoom ko jannat me aala se aala muqaam aata farma. Ameen Ya rabbul alameen.

Read more

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کی آج حیدرآباد آمد صدر جمہوریہ آج حیدرآباد پینچیں گے صدر جمہوریہ حیدرآباد مین جاری 11 ویں ورلڈمیٹرو پولیس کی اختتامی تقریب میں سرکت کریں گے۔ورلڈ میٹرو پولس کانگریس سے بھی خطاب کریں گے۔اس کے بعد دیلی واپس ہوجائیں گے۔

Read more

شو لا پو ر 8 اکتو بر: صد ر کل ہند محلس ا تحا د ا لمسلمین و ر کن پا ر لیمنٹ بیر سٹر ا سد ا لد ین او یسی کی ا نتخا بی مہم کو ر و کنے ہہا ر اشٹر ا کی پو لیس سر گر م دکھا ئی دیتی ہے ۔ صد ر مجلس شو لا پو ر میں مجلس کے امید وا ر وں کے ا نتخا بی مہم میں حصہ...

Read more

آندھرا اور اڑیسہ طافان ہدہد کی زد میں۔ اکڑوبر 12 تک ساحل سے ٹکرائیگا۔ بھو بنیشو ر 8 اکتو بر ( ایجنسیز) ایک سا ل بعد طو فا ن فا ئلین کے ٹکر ا نے کے بعد ا ب طو فا ن ہد ہد ا ڈیشہ سے ٹکر ا نے کا خطر ہ منڈ لا ر ہا ہے اور ا سکے لئے تما م تیا ر یا ں کی جا ر...

Read more

News Flash Humayun nagar police registered the case under 307 ipc in connection to the 11 yr old boy Syed mustafa who was set ablazed by unidentified persons in the premises of mehdipatnam army area. It is reported tat the boy has given his statement...

Read more
1 2 > >>